-->
جارج فلائیڈ ہلاکت کیس کے فیصلے پر دنیا بھر سے ردعمل

جارج فلائیڈ ہلاکت کیس کے فیصلے پر دنیا بھر سے ردعمل

امریکی شہر منی ایپلس میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے کیس میں 12 افراد پر مشتمل جیوری نے تقریباً چار ہفتے تک دلائل سننے کے بعد پولیس افسر ڈیرک شاوین کو مجرم قرار دیا ہے۔ انہیں زیادہ سے زیادہ 75 برس تک کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس فیصلے پر کیا ردعمل آیا ہے؟ جانتے ہیں نخبت ملک سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sMtin8

Related Posts

0 Response to "جارج فلائیڈ ہلاکت کیس کے فیصلے پر دنیا بھر سے ردعمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3