
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات: اختتام ہفتہ 6 افراد ہلاک متعدد زخمی
حکام کے مطابق شکاگو کے مضافات میں لوگ 'جون ٹینتھ' کا تہوار منانے کے لئے ایک پارکنگ لاٹ میں جمع ہوئے تھے جہاں کم از کم تئیس افراد پر گولیاں چلائی گئیں جن میں سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اورمزوری میں ایک پارٹی میں شریک نوجوانوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلائیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DEmAzCF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/DEmAzCF
0 Response to "امریکہ میں فائرنگ کے واقعات: اختتام ہفتہ 6 افراد ہلاک متعدد زخمی"
Post a Comment