-->
ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی کوشش

ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی کوشش

اس نئے بل کو سینٹ میں 94-1 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ ریاست میزوری کے ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے سینیٹڑ جوش ہاؤلی وہ واحد سینیٹر تھے جنہوں نے اس بل کے خلاف ووٹ دیا۔ ڈیموکریٹ جماعت سے 2 اور ریپبلکن جماعت کے 3 سینیٹروں نے رائے دہی میں حصہ نہیں لیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ncTAOm

Related Posts

0 Response to "ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی کوشش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3