
انڈیاناپلس فائرنگ، آٹھ ہلاک شدگان میں زیادہ تر سکھ کمیونٹی سے تھے
سکھ کوالیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ستجیت کور نے ایک بیان میں توقع ظاہر کی ہے کہ انتظامیہ اس واقعے کی "تعصب سمیت ہر پہلو" سے مکمل تحقیق کرے گی۔ سکھ کوالیشن نامی تنظیم کے مطابق، انڈیانا میں 8 ہزار سکھ آباد ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3srArJg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3srArJg
0 Response to "انڈیاناپلس فائرنگ، آٹھ ہلاک شدگان میں زیادہ تر سکھ کمیونٹی سے تھے"
Post a Comment