
امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی 10 امریکی سفارت کار نکالنے کا اعلان کر دیا
بائیڈن نے بتایا کہ انہوں نے منگل کے روز ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں صدر پوٹن کو بتایا ہے کہ انہوں نے روس پر ابھی سخت پابندیاں عائد نہیں کیں اور یہ کہ انہوں نے صدر پوٹن کو موسم گرما میں کسی تیسرے ملک میں ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32nUfmy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32nUfmy
0 Response to "امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی 10 امریکی سفارت کار نکالنے کا اعلان کر دیا"
Post a Comment