
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد انتشار، امریکہ کا غیر ضروری عملے کو انخلا کا حکم
محکمۂ خارجہ کے ایک ترجمان کے مطابق میانمار سے غیر ضروری اسٹاف کی روانگی کا حکم اس لیے دیا گیا ہے۔ تاکہ حکام اور شہریوں کے ساتھ ساتھ ان کے خاندانوں کی حفاظت کو ممکن بنایا جائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m8htpR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m8htpR
0 Response to "میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد انتشار، امریکہ کا غیر ضروری عملے کو انخلا کا حکم"
Post a Comment