
امریکہ میں بچوں کی پرورش اتنی مہنگی کیوں؟
بچوں کی پرورش ہر معاشرے میں ہی اہم فرض اور ذمہ داری سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ میں یہ ذمہ داری والدین کی جیب پر کافی بھاری پڑتی ہے۔ کرونا وائرس بحران میں یہ اخراجات برداشت کرنا بہت سے امریکی خاندانوں کے لیے خاصا مشکل ہو گیا ہے۔ تفصیلات دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OiJNbU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OiJNbU
0 Response to "امریکہ میں بچوں کی پرورش اتنی مہنگی کیوں؟"
Post a Comment