-->
کیا سیاہ فام خاتون نائب صدر کے انتخاب کا وقت آگیا؟

کیا سیاہ فام خاتون نائب صدر کے انتخاب کا وقت آگیا؟

اپریل میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی 200 سیاہ فام خواتین ایکٹوسٹس نے جو بائیڈن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا تھا کہ وہ کسی سیاہ فام خاتون کو نائب صدارت کے لیے نامزد کریں۔ جو بائیڈن نے فی الحال کوئی وعدہ نہیں کیا، لیکن سیاسی مبصرین کے مطابق وہ یقینی طور پر دباؤ محسوس کررہے ہوں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37pMLkm

Related Posts

0 Response to "کیا سیاہ فام خاتون نائب صدر کے انتخاب کا وقت آگیا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3