
کرسمس لائٹس: نیو یارک کا کونسا محلہ سب سے زیادہ جگمگاتا ہے؟
کرسمس کے موقعے پر ویسے تو امریکہ بھر میں بہت سے مکانات خوبصورت بتیوں سے جھلملاتے، جگمگاتے نظر اتے ہیں لیکن اگر کبھی کرسمس لائٹس کا مقابلہ ہو تونیویارک کا ایک علاقہ شاید سب کو پیچھے چھوڑ جائے۔ چلتے ہیں بروکلین کے اس محلے میں ندا سمیر کے ساتھ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u2LapeK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u2LapeK
0 Response to "کرسمس لائٹس: نیو یارک کا کونسا محلہ سب سے زیادہ جگمگاتا ہے؟"
Post a Comment