-->
امریکہ میں گھر سے باہر خواتین کے تحفظ کا کیا نظام ہے؟

امریکہ میں گھر سے باہر خواتین کے تحفظ کا کیا نظام ہے؟

​'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات خواتین کی تنخواہوں میں فرق اور ان کے تحفظ کے نظام کے بارے میں ہیں۔ جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rCmNDP

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں گھر سے باہر خواتین کے تحفظ کا کیا نظام ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3