
امریکہ: احتجاجی مظاہروں کی عکاس سڑکیں اور دیواریں
امریکہ میں گزشتہ ایک برس کے دوران بہت سے احتجاجی مظاہرے ہوئے جن کی وجہ سے امریکہ بھر میں کئی مالکان نے اپنے کاروباروں کو محفوظ رکھنے کے لیے کھڑکیوں اور دروازوں پر تختے لگائے۔ اب کچھ فن کار پلائی ووڈ کے ان تختوں کو پینٹنگ کے لیے کینوس کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38tfmr1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38tfmr1
0 Response to "امریکہ: احتجاجی مظاہروں کی عکاس سڑکیں اور دیواریں"
Post a Comment