
متنازع گوانتانامو بے قید خانے کا مستقبل کیا ہوگا؟
وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن انتظامیہ گوانتانامو کے متنازع قید خانے کو بند کرنے کے لیے باقاعدہ جائزے کا آغاز کر چکی ہے۔ گوانتانامو کے فوجی قید خانے کا مستقبل کیا ہوگا اور 19 برس سے وہاں موجود قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ کیسے ہو گا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bijig3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bijig3
0 Response to "متنازع گوانتانامو بے قید خانے کا مستقبل کیا ہوگا؟"
Post a Comment