
صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے
رابرٹ ٹرمپ کی عمر 71 سال تھی۔ وہ شہرت سے دور بھاگتے تھے جب کہ ساری عمر خاندانی کاروبار سے منسلک رہے۔ وائٹ ہاوس کے اعلیٰ حکام کے مطابق صدر ٹرمپ جمعے کو اپنے چھوٹے بھائی کی عیادت کرنے نیویارک سٹی اسپتال گئے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3awvesh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3awvesh
0 Response to "صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے"
Post a Comment