
ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں کون لوگ ملوث ہیں؟
نیو یارک پولیس میں نفرت اور شدت پسندی پر مبنی جرائم کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والے سینٹر کے مطابق گزشتہ سال ایسے جرائم میں گرفتار ہونے والے 20 افراد میں سے صرف 2 سفید فام، جبکہ 11 افریقی النسل امریکی، 6 سفید فام ہسپانوی اور 1 سیاہ فام ہسپانوی تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pn0Z0A
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pn0Z0A
0 Response to "ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں کون لوگ ملوث ہیں؟"
Post a Comment