
امریکہ: سفارت کار ولیم برنز سی آئی اے کے ڈائریکٹر نامزد
پیر کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں، بائیڈن کی ٹرانزیشن ٹیم کا کہنا تھا کہ ولیم برنے امریکی محکمہ خارجہ میں 33 سال تک ریپبلکن اور ڈیموکریٹ، دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے صدور کے دور میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LBYEgq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LBYEgq
0 Response to "امریکہ: سفارت کار ولیم برنز سی آئی اے کے ڈائریکٹر نامزد"
Post a Comment