
روس کے سائبر حملوں کے بعد امریکہ میں سائبر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
سائبر ڈیفنس سسٹم کے لیے دو سال قبل سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی بنائی گئی تھی۔ تاہم ایجنسی کو ایسے سائبر خطرات سے نمٹنے کے لیے فنڈز، آلات اور اختیارات کی کمی کا سامنا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OVVO7I
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OVVO7I
0 Response to "روس کے سائبر حملوں کے بعد امریکہ میں سائبر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ"
Post a Comment