-->
لاس اینجلس: کیا ماسک نہ پہننے پر جیل جانا پڑے گا؟

لاس اینجلس: کیا ماسک نہ پہننے پر جیل جانا پڑے گا؟

کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی کیا جائے۔ لیکن امریکہ کے کئی شہروں میں ماسک پہننے کے خلاف مظاہرے بھی ہوتے ہیں۔ اس صورتِ حال میں لاس اینجلس کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ پولیس ایسے افراد سے سختی سے پیش آئے گی جو ماسک پہننے والوں کو ہراساں کریں گے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3phxWaQ

Related Posts

0 Response to "لاس اینجلس: کیا ماسک نہ پہننے پر جیل جانا پڑے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3