
کیپٹل ہل پر دوبارہ حملے کا خدشہ ہے: واشنگٹن پولیس چیف کا انتباہ
کیپٹل ہل کے اطراف اضافی سیکیورٹی برقرار رکھنے کی حامی قائم مقام پولیس سربراہ یوگانانڈا پٹ مین نے کانگریس کمیٹی کو بتایا کہ انتہا پسند عناصر صدر بائیڈن کے کانگریس سے خطاب کے دوران کیپٹل ہل کا دوبارہ نشانہ بنا سکتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bJE1bl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bJE1bl
0 Response to "کیپٹل ہل پر دوبارہ حملے کا خدشہ ہے: واشنگٹن پولیس چیف کا انتباہ"
Post a Comment