
امریکہ میں کرونا وائرس کی جنوبی افریقن قسم بھی سامنے آ گئی
سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی معلومات اور ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ کرونا کی یہ جنوبی افریقن قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ آسانی اور تیزی سے پھیل سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3acO2gL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3acO2gL
0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کی جنوبی افریقن قسم بھی سامنے آ گئی"
Post a Comment