
وائٹ ہاؤس اندر سے کیسا ہے اور اس میں کیا کچھ ہے؟
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ یعنی وائٹ ہاؤس کی عمارت تو آپ نے دیکھی ہی ہو گی۔ وائٹ ہاؤس کو دیکھ کر بالکل بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ عمارت تقریباً 200 سال پرانی ہے۔ وائٹ ہاؤس اندر سے کیسا ہے اور اس میں کیا کچھ ہے؟ امریکی صدر کی رہائش گاہ کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق دیکھیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ooWJtb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ooWJtb
0 Response to "وائٹ ہاؤس اندر سے کیسا ہے اور اس میں کیا کچھ ہے؟"
Post a Comment