
کیپٹل ہِل حملہ: کاروباری حلقوں کا بھی سخت ردِ عمل
امریکہ کی اہم کاروباری شخصیات نے چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بہت سے کاروباری اداروں کی مذمت صرف بیانات کی حد تک نہیں رہی بلکہ انہوں نے کئی اقدامات بھی کیے ہیں۔ یہ ردِ عمل کیسا ہے اور امریکی سیاست پر اس کا اثر کیا ہو سکتا ہے؟ جانیے نخبت ملک سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39L9DN0
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39L9DN0
0 Response to "کیپٹل ہِل حملہ: کاروباری حلقوں کا بھی سخت ردِ عمل"
Post a Comment