
کرونا کا یہ مطلب نہیں کہ تخلیقی صلاحیتوں پر بھی لاک ڈاؤن ہو
کرونا کی وبا کے دوران ایک امریکی ٹیچر نے اسکول سے دور ہونے کی وجہ سے پڑھائی کو دلچسپ بنانے کا ایک منفرد طریقہ نکالا اور اپنا کلاس روم درختوں میں لے گئیں۔ 'ٹری ہاؤس' کی تخلیق ان کی اس سوچ کی عکاس ہے کہ کرونا کی پابندیوں کا یہ مطلب نہیں کہ تخلیقی صلاحیتوں پر بھی لاک ڈاؤن ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X0ngSt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2X0ngSt
0 Response to "کرونا کا یہ مطلب نہیں کہ تخلیقی صلاحیتوں پر بھی لاک ڈاؤن ہو"
Post a Comment