
امریکی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف ویکسن کو مزید موثر بنانے کا کام شروع کر دیا
امریکہ کے متعدی امراض کے سب سے بڑے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے این بی سے نیوز چینل کو پیر کی صبح بتایا کہ سائنس دان موجودہ ویکسین کو حالات کے مطابق زیادہ بہتر بنانے پر پہلے ہی سے کام کر رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KLp8Mm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KLp8Mm
0 Response to "امریکی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی نئی اقسام کے خلاف ویکسن کو مزید موثر بنانے کا کام شروع کر دیا"
Post a Comment