-->
افغانستان کی بحرانی صورت حال، امریکی نمائندہ خصوصی کے یورپ اور ایشیا کے دورے کا آغاز

افغانستان کی بحرانی صورت حال، امریکی نمائندہ خصوصی کے یورپ اور ایشیا کے دورے کا آغاز

دورے کے آغاز پر ایک ٹوئیٹ میں، ویسٹ نے کہا کہ ''میں امریکہ کے اہم مفادات کو آگے بڑھانے اور افغان عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے کا منتظر ہوں''۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ ''مؤثر نتائج کے حصول کے لیے لازم ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھائے جائیں''۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YrzYho

Related Posts

0 Response to "افغانستان کی بحرانی صورت حال، امریکی نمائندہ خصوصی کے یورپ اور ایشیا کے دورے کا آغاز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3