
کیا صدر ٹرمپ کو نا اہل قرار دیا جا سکے گا؟
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ڈیموکریٹک قیادت نائب صدر مائیک پینس پر زور دے رہی ہے کہ وہ آئین کی25ویں ترمیم کے تحت صدر ٹرمپ کو نا اہل قرار دلائیں۔ ایسی کسی کوشش کی کامیابی کا کتنا امکان ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JXHDwD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JXHDwD
0 Response to "کیا صدر ٹرمپ کو نا اہل قرار دیا جا سکے گا؟"
Post a Comment