
سابق خفیہ سربراہوں کی کتاب پر نئی دہلی میں ہلکا پھلکا رد عمل
حکومت اور فوج کی جانب سے اس کتاب پر تاحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ البتہ نیوز چینلوں پر مباحثے ہوئے جن میں بیشتر تجزیہ کاروں نے کتاب کے مندرجات کے حوالے سے پاکستان کو ہدف تنقید بنایا۔
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kxeF6F
from پاکستان - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2kxeF6F
0 Response to "سابق خفیہ سربراہوں کی کتاب پر نئی دہلی میں ہلکا پھلکا رد عمل"
Post a Comment