
جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہے۔ جو بائیڈن بدھ کو ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وائٹ ہاؤس اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XWq2si
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XWq2si
0 Response to "جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں"
Post a Comment