
وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں، سیکیورٹی انتہائی سخت
نومنتخب صدر کی حلف برداری کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کیپٹل کمپلیکس میں حلف لیں گے جس کے اطراف بھی خاردار تاریں لگائی گئی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38YtXLD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38YtXLD
0 Response to "وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں، سیکیورٹی انتہائی سخت"
Post a Comment