-->
شام کے شمال مغرب میں ہوئے فضائی حملے میں پچاس جنگجو مارے گئے

شام کے شمال مغرب میں ہوئے فضائی حملے میں پچاس جنگجو مارے گئے

جبل الدویلا میں ہونے والی اس کارروائی میں مارے جانے والوں میں کیمپ کے قائدین بھی شامل ہیں۔ یہ کیمپ ترکیی کی سرحد کے قریب ہے۔ شام کے باغیوں نے اس حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3moTNw5

Related Posts

0 Response to "شام کے شمال مغرب میں ہوئے فضائی حملے میں پچاس جنگجو مارے گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3