
جارجیا کے سینیٹ الیکشن کی اتنی اہمیت کیوں؟
امریکی ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہوا ہے۔ پورے ملک کی نظریں جارجیا کے اس الیکشن کے نتائج پر لگی ہیں کیوں کہ یہ فیصلہ کریں گے کہ سینیٹ میں کس جماعت کا کنٹرول ہوگا۔ جارجیا الیکشن کی اہمیت، دوبارہ الیکشن ہونے کی وجہ اور موجودہ سیاسی صورتِ حال کے بارے میں جانیے نخبت ملک سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35dSWbz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35dSWbz
0 Response to "جارجیا کے سینیٹ الیکشن کی اتنی اہمیت کیوں؟"
Post a Comment