-->
امریکہ: ایف بی آئی کے خلاف تین مسلمانوں کی فتح

امریکہ: ایف بی آئی کے خلاف تین مسلمانوں کی فتح

امریکی سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک متفقہ فیصلہ سنایا ہے جس میں ایک پاکستانی نژاد امریکی سمیت تین مسلمانوں کو یہ حق دیا گیا ہے کہ وہ ایف بی آئی کے ان ایجنٹوں کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر سکتے ہیں جنہوں نے مخبر نہ بننے پر ان کا نام 'نو فلائی لسٹ' میں ڈالا تھا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KsFWHt

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ایف بی آئی کے خلاف تین مسلمانوں کی فتح"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3