-->
امریکہ میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کسے لگائی گئی؟

امریکہ میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کسے لگائی گئی؟

امریکہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی ملک گیر ویکسینیشن مہم شروع ہو چکی ہے۔ ویکسین کی پہلی خوراکیں پانے والوں میں طبی عملے کے ارکان شامل ہیں جنہیں امید ہے کہ انہیں ویکسین لیتا دیکھ کر عام لوگوں کا بھی ویکسین پر اعتماد بڑھے گا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gPEhYK

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کسے لگائی گئی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3