-->
پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد تنقید کی زد میں

پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد تنقید کی زد میں

امریکی کانگریس نے رواں ہفتے امریکی عوام کی امداد اور رواں مالی سال کے اخراجات سے متعلق ایک بل منظور کیا ہے۔ اس بِل کے تحت دی جانے والی غیر ملکی امداد میں پاکستان کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ امریکہ میں اس اقدام پر تنقید بھی ہو رہی ہے اور حمایت بھی۔ تفصیلات جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rrr8da

Related Posts

0 Response to "پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد تنقید کی زد میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3