-->
کیا امریکی فوج ملک کے دفاع کے قابل نہیں ہے؟

کیا امریکی فوج ملک کے دفاع کے قابل نہیں ہے؟

امریکہ کے تحقیقی ادارے 'دی ہیریٹیج فاؤنڈیشن' نے کانگریس کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اہم قومی مفادات کا دفاع کرنے کی امریکی فوج کی صلاحیت بہت محدود ہے۔ امریکی فوج کی طاقت اور کمزوریوں کی بارے میں مزید کیا بتایا گیا ہے اور یہ صورتِ حال کن مشکلات کو جنم دے سکتی ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pafYYt

Related Posts

0 Response to "کیا امریکی فوج ملک کے دفاع کے قابل نہیں ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3