
سیاسی و مذہبی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، امریکہ کا روس سے مطالبہ
محکمہ خارجہ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام قیدی جنھیں سیاسی یا مذہبی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے، اُنھیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور اختلاف رائے اور پُرامن مذہبی عقائد رکھنے والوں کو دبانے کے لیے قانونی نظام کا استعمال بند کیا جائے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lhzXVZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2lhzXVZ
0 Response to "سیاسی و مذہبی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، امریکہ کا روس سے مطالبہ"
Post a Comment