daily news امریکہ - وائس آف امریکہ ٹرمپ نے ایک ماہ قبل بنایا گیا 'ویب پیج بلاگ' بھی بند کر دیا By amazon Thursday, June 3, 2021 Comment Edit سابق صدر کے مشیر جیسن ملر نے بتایا ہے کہ مذکورہ بلاگ جس کے ذریعے سابق صدر امریکی سیاست، خارجہ اُمور اور سماجی ایشوز پر تبصرہ کرتے تھے اب مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uO6158 Related Postsڈوریئن طوفان: امریکی صدر نے غلط نقشہ دکھا دیافائرنگ کے واقعات کے بعد والمارٹ کا اسلحہ فروخت نہ کرنے کا اعلانپچھلی سیٹ پر بچوں کا تحفظ، کار میں خصوصی آلات لگانے کا فیصلہدہشت گردوں کی 'واچ لسٹ' قانونی حقوق کے خلاف ہے: امریکی عدالت
0 Response to "ٹرمپ نے ایک ماہ قبل بنایا گیا 'ویب پیج بلاگ' بھی بند کر دیا"
Post a Comment