-->
جو بائیڈن کا اپنی کابینہ کے لیے ناموں کا اعلان

جو بائیڈن کا اپنی کابینہ کے لیے ناموں کا اعلان

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد سے اب تک صدر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم نہیں کی ہے۔ لیکن اب انہوں نے متعلقہ اداروں کو انتقالِ اقتدار کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے کچھ اہم ناموں کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fxfQ1z

Related Posts

0 Response to "جو بائیڈن کا اپنی کابینہ کے لیے ناموں کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3