
طالبان امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نئی شروعات چاہتے ہیں، ترجمان سہیل شاہین
طالبان کے ترجمان نے کہا کہ ہم نئی شروعات چاہتے ہیں۔ اب یہ امریکہ پر منحصر ہے کہ وہ ہمارے ساتھ کام کرے گا یا نہیں۔ وہ افغانستان میں غربت کے خاتمے، تعلیم کے شعبے اور افغانستان کے بنیادی ڈھانچے کو کھڑا کرنے میں مدد دے سکتا ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hEVhT7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hEVhT7
0 Response to "طالبان امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نئی شروعات چاہتے ہیں، ترجمان سہیل شاہین"
Post a Comment