-->
مزید امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا: غلطی یا حکمتِ عملی؟

مزید امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا: غلطی یا حکمتِ عملی؟

امریکہ نے گزشتہ ہفتے افغانستان اور عراق میں تعینات اپنے مزید فوجیوں کو جنوری کے وسط تک واپس بلانے کا اعلان کیا۔ قائم مقام امریکی سیکریٹری دفاع کرس ملر کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں سے فوجیوں کی واپسی کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ امریکہ کی پالیسی یا مقاصد میں کوئی تبدیلی آئی ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3laoODd

Related Posts

0 Response to "مزید امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا: غلطی یا حکمتِ عملی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3