-->
افغانستان میں آسٹریلوی فوج کے مبینہ 'جنگی جرائم' پر کارروائی کا آغاز

افغانستان میں آسٹریلوی فوج کے مبینہ 'جنگی جرائم' پر کارروائی کا آغاز

وزیرِ اعظم نے سنجیدہ نوعیت اور ممکنہ غفلت پر مبنی جرائم کی تحقیقات کے لیے خصوصی تفتیشی افسر مقرر کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اقدام اس لیے کیا گیا ہے تاکہ ایسا کوئی بھی معاملہ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جانے سے روکا جا سکے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32zYXy4

0 Response to "افغانستان میں آسٹریلوی فوج کے مبینہ 'جنگی جرائم' پر کارروائی کا آغاز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3