
امریکی وزیرِ خارجہ کا گولان کی پہاڑیوں کا دورہ
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو پہلے اعلیٰ امریکی عہدے دار ہیں جنہوں نے گزشتہ ہفتے مغربی کنارے پر آباد اسرائیلی بستیوں کا دورہ کیا۔ مغربی کنارے پر بسائی گئی ان بستیوں کو زیادہ تر بین الاقوامی برادری غیر قانونی قرار دیتی ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pZkxWA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pZkxWA
0 Response to "امریکی وزیرِ خارجہ کا گولان کی پہاڑیوں کا دورہ"
Post a Comment