-->
امریکی صدارتی انتخابات پر نیٹو ممالک کی گہری نظر

امریکی صدارتی انتخابات پر نیٹو ممالک کی گہری نظر

امریکی صدارتی انتخابات پر نیٹو ممالک کی گہری نظر ہے۔ صدر ٹرمپ کے دور میں امریکہ کے نیٹو اتحاد کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتے رہے ہیں۔ بعض نیٹو اتحادی امید کر رہے ہیں کہ جو بائیڈن کی حکومت آنے سے تعلقات میں استحکام پیدا ہو گا جب کہ بعض کے خیال میں صدر ٹرمپ کی جانب سے اتحاد پر دباؤ خوش آئند ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dkeANZ

Related Posts

0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات پر نیٹو ممالک کی گہری نظر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3