
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، بھارتی کشمیر میں مظاہرے
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ان مظاہروں کے دوران، مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں سے انقلابی اور آزادی کے ترانے نشر کیے گیے۔ مظاہروں کا سلسلہ رات کے ساڑھے بارہ بجے تک اور چند علاقوں میں صبح کے چار بجے تک جاری رہا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2nrbQJ5
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2nrbQJ5
0 Response to "اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، بھارتی کشمیر میں مظاہرے"
Post a Comment