
امریکہ کا افغانستان اور عراق سے مزید فوجیوں کی واپسی کا اعلان
امریکہ کے قائم مقام سیکرٹری دفاع کرس ملر کے مطابق 15 جنوری تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 4500 سے کم کر کے 2500 کر دی جائے گی اور عراق میں بھی اسی عرصے تک امریکی فوجیوں کی تعداد 2500 ہو جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UEEVOi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UEEVOi
0 Response to "امریکہ کا افغانستان اور عراق سے مزید فوجیوں کی واپسی کا اعلان"
Post a Comment