-->
دنیا کے کئی ممالک نے کرونا ویکسین تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

دنیا کے کئی ممالک نے کرونا ویکسین تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

امریکہ میں ابتدائی منصوبے کے مطابق 12 دسمبر سے چند گروپس کو ویکسین کی خوراک دینے کا آغاز کر دیا جائے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) 10 دسمبر کو فائزر کی ویکسین کا جائزہ لے کر اس کی منظوری دے گی۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kX1YyK

Related Posts

0 Response to "دنیا کے کئی ممالک نے کرونا ویکسین تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3