
شام سے فوجوں کے انخلا سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا گیا: جنرل ووٹل
دسمبر میں جب ٹرمپ نے اچانک امریکی فوجوں کے انخلا کا اعلان کیا، داعش کے شدت پسندوں نے علاقے پر قبضہ خالی کر دیا۔ تاہم، فوجی اہلکاروں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ امریکہ کے چلے جانے کے بعد چھ ماہ سے ایک سال کے اندر اندر شدت پسند پھر سے اکٹھے ہو جائیں گے
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WK1JMz
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WK1JMz
0 Response to "شام سے فوجوں کے انخلا سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا گیا: جنرل ووٹل"
Post a Comment