
امریکی سینیٹ میں اکثریت کس جماعت کی ہوگی؟
امریکی سینیٹ میں کسی بھی جماعت کی اکثریت کا دارومدار اس وقت ریاست جارجیا میں سینیٹ کی دو نشستوں پر ہے۔ جارجیا میں 3 نومبر کو ہونے والے الیکشن میں سینیٹ کی دونوں نشستوں پر کسی امیدوار کو اکثریت نہیں ملی تھی۔ اب ان نشستوں پر جنوری 2021 میں دوبارہ انتخاب ہو گا۔ مزید دیکھیے ندیم یعقوب کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lDsL48
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lDsL48
0 Response to "امریکی سینیٹ میں اکثریت کس جماعت کی ہوگی؟"
Post a Comment