-->
بغداد: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک 200 زخمی

بغداد: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک 200 زخمی

سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والوں میں 40 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ مبصرین نے کہا ہے کہ ایک سال سے زیادہ عرصے کے دوران یہ عراقی دارالحکومت میں ہونے والی بدترین ہنگامہ آرائی تھی۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2oo97QM

Related Posts

0 Response to "بغداد: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک 200 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3