
امریکہ: انتخابی مہم میں شریک نامور شخصیات کا کردار
امریکی انتخابات میں صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن تو اپنی انتخابی مہم جوش و خروش سے چلا رہے ہیں لیکن ان کے ساتھ کئی نامور شخصیات بھی مہم میں شریک ہیں۔ ایک طرف امریکہ کے سابق صدر براک اوباما جو بائیڈن کے حق میں باہر نکل رہے ہیں تو دوسری جانب صدر ٹرمپ کی اہلیہ اور بچے ان کی مہم میں پیش پیش ہیں۔ امریکی انتخابات کا دلچسپ سیاسی منظر نامہ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JkUiZP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JkUiZP
0 Response to "امریکہ: انتخابی مہم میں شریک نامور شخصیات کا کردار"
Post a Comment