-->
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ خیبرپختونخوا کے نام، فخر زمان بہترین کھلاڑی قرار

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ خیبرپختونخوا کے نام، فخر زمان بہترین کھلاڑی قرار

خیبرپختونخوا کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں پر 206 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم آٹھ وکٹوں پر 196 رنز بنا سکی۔ فخر زمان نے 40 گیندوں پر 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HciNb1

Related Posts

0 Response to "نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ خیبرپختونخوا کے نام، فخر زمان بہترین کھلاڑی قرار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3